کینیڈا کے جنگلات میں 400 کے قریب مقامات پر آگ پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث 30 ہزار سے  زائد گھروں کو خالی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کینیڈا کے جنگلات میں اس وقت 400 کے قریب مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے باعث صوبے برٹش کولمبیا میں 30 ہزار کے قریب گھر خالی کرنے کے […]