گروپس سے پریشان واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر
واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک اور زبردست فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ ایپلی کیشن کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق اس بار ایپ گروپس کے ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے، کئی لوگ متعدد گروپس سے تنگ آجاتے ہیں اور ان […]