ہفتہ : 19 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ، 4 اہلکار ہلاک[/pullquote] اوسلو: ناروےمیں امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق ناروے میں گرنے والا امریکی فوجی طیارہ نیٹو فورسز کی تربیتی مشقوں میں شریک تھا۔ جنگی طیارے پر خاتون سمیت امریکی فوج کے 4 اہلکار سوار تھے۔ان مشقوں […]