ہمارے تعلیمی ادارے معلومات تو دے رہے ہیں، انسانیت کی تعلیم کی کمی ہے
” میں اس ملک کے ان چند لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی اور زندگی پھر وہاں کی روایات کے علمبردار بن کر معاشرے کو سنوارنے میں لگے رہے” ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر کے سابق چیف جسٹس منظور حسین گیلانی نے کہوٹہ ضلع راولپنڈی مین […]