ہم پر تنقید کرنے والوں کا کچا چٹھا سب کے سامنے آ گیا :عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی بتایا جائے مریم نواز آخر کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں؟ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا […]