یوٹیلیٹی اسٹورز پرمتعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

کپڑے اور برتن دھونے کا پاؤڈر، صابن اورمشروبات بھی مہنگے ہوگئے اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر روزمرہ استعمال کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کر دستیاب مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، نمک، برتن دھونے کے پاؤڈر سمیت مختلف اشیا مہنگی ہوگئیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ٹوتھ پیسٹ کی […]