یونان کشتی حادثہ : مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر گرفتار

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس وہاڑی کی ٹیم نے 24 گھنٹے کی اَن تھک محنت سے ملزم کو گرفتار کیا، ممتاز آرائیں سے واقعے کے دوسرے مرکزی […]