گورنرپنجاب اور عثمان بزدار سے اہم ملاقات ہوگی، وزیراعظم کا دورہ لاہور
وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمرا ن خان پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ اہم امور پر مشاورت کی جائےگی۔ وزیراعظم عمرا ن خان سےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی […]
عمران خان نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھیں گے، صدر
صدر مملکت کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان وزیراعظم کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کو نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ آئین کے آرٹیکل224 اے کی شق4کے تحت وزیراعظم […]
پنجاب اسمبلی توڑے جانےکا امکان، وزیراعظم نے گورنر کو اسلام آباد بلا لیا
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی بھی توڑے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد! : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا 27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد!۔ میں چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کےتحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کے پہلےتمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔ […]