آئی ایم ایف کی سختی اس وجہ سے زیادہ ہوئی کیونکہ خزانے پر بوجھ زیادہ تھا: وزیر داخلہ

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اندھی مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فنانس بل پر ان […]