آئی ایم ایف کی شرائط پوری کریں گے، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائیگی

مشیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت 12 جنوری سے قبل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت منگل 28 دسمبر کو ترمیمی فنانس بل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایک ارب ڈالر […]