انسانی حقوق کے علمبردار اور معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کرگئے

لاہور: انسانی حقوق کےعلمبردار اور معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کرگئے۔ آئی اے رحمان کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آئی اے رحمان 1930 میں ہریانہ میں پیدا ہوئے اور ان کی عمر 90 برس تھی، انہوں نے […]