ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8 ٹیمیں مکمل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8 ٹیمیں مکمل ہوگئیں۔ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ آئرلینڈ اور بنگلادیش کا چیلمسفورڈ میں مسلسل بارش کے باعث پہلا ون ڈے میچ نہ ہوسکا۔ آئی سی سی کے […]