آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ : بابر اعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں انگلینڈ کے جوئے روٹ نے دنیا کے بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لابو شین دوسرے، اسٹیو اسمتھ تیسرے اور پاکستانی کپتان […]