آبادی کا اونٹ سب چارہ کھا جائے گا
اعداد و شمار کی شعبدے بازی اور تکنیکی اصطلاحات کے گھنے جنگل میں گھسے بغیر یہ سمجھنا ہو کہ ہماری معاشی چادر کبھی بھی اتنی بڑی کیوں نہیں ہو سکتی کہ سر اور پاؤں بیک وقت ڈھانپے جا سکیں تو اس کا جواب بس ایک لفظ میں پوشیدہ ہے ’’ آبادی۔‘‘ امیر ممالک کم شرح […]