آج پھر لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے

وسطی پنجاب میں فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھونے لگی اور آج پھر لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ موٹر وے کے دونوں اطراف کے دیہات میں زمینداروں کیخلاف کارروائی کے باوجود فصلوں کی باقیات جلانے کا کام بدستور جاری ہے ، شیخوپورہ کے علاقوں میں زمینداروں کے […]