آج ہونے والا جلسہ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والا جلسہ پاکستان کی جنگ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم آڈیوپیغام میں کہا آج جو جلسہ ہو رہا ہے یہ پاکستان کی جنگ ہے۔ انشاء اللہ آج ہم پاکستان کی تاریخ بنانے نکلے ہیں، […]