آخری اوور کا کھیل؟
ہر کھیل کے کچھ طے شدہ اصول ہوتے ہیں۔ اکھاڑے میں موجود پہلوان ایک غیر تحریری معاہدے کا حصہ ہوتے ہیں کہ جو ہارا وہ شکست تسلیم کرے گا اور جو جیتا اُسے گلے لگائے گا۔ میچ سے پہلے اور میچ کے بعد ہار اور جیت دونوں صورتوں میں ہاتھ ملایا جاتا ہے تاکہ شکست […]