آخر کب تک؟

کچھ کہنے کا یارا تو نہیں مگر کہے بغیر چارہ بھی نہیں۔ عدل کے ایوانوں سے کیافیصلہ آ تا ہے،اس سے قطع نظر،عوام کے لیے یہ جاننا لازم ہے کہ ہمارے ہاں آئے دن ایسے قضیے کیوں جنم لیتے ہیں؟ دو متضاد باتوں کوبیک وقت درست ماناجا رہا ہے۔اگر انسانی عقل ایک طر ح سے […]