آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحد پرتازہ جھڑپیں

آذربائیجان کی وزارت دفاع نے الزام لگایا ہےکہ آرمینیا سرحد پربڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیاں کر رہا ہے، آرمینیا نے سرحد پر مارٹرگولے برسائے، جس سے فوجیوں کو نقصان پہنچا۔ آذربائیجان کا متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کی کئی اسٹریٹیجک چوٹیوں پر قبضے کا دعویٰ. آرمینیا-آذربائیجان جنگ اور معروف آذری سائنسدان کی پیشگوئیاں. دوسری جانب آرمینیائی […]