آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ضلع اورکزئی کا دورہ ؛امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا . امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]