آرمی چیف کی تقرری سے متعلق عمران خان کی وضاحت سے مطمئن ہوں: صدر عارف علوی

میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے عمران خان کے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان پر کہا میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان نے اس کی مناسب وضاحت دیدی ہے، دراصل ہم سب الفاظ کے چناؤ میں ماہر نہیں ہیں مگر انہوں نے وضاحت کر دی اور میں اس سے مطمئن ہوں۔ […]