آر پارکا دعوی تھا مگر کچھ نہ ہوا، مریم اور پی ڈی ایم کے حصے میں خواری ہے

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آر پارکا دعوی تھا مگر کچھ نہ ہوا، مریم بی بی اور پی ڈی ایم کے حصے میں صرف خواری ہے۔ لاہورپریس کلب میں صحافتی تنظیموں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نومبر اور […]