سرینگر نیشنل ہائی وے سے پاکستان کے سیاسی نقشے تک

پانچ اگست نے منقسم ریاست جموں کشمیر کی تاریخ میں ایک اور دن منانے کا اضافہ کردیا جس دن سال 2019 میں ہندوستان نے اس کے زیر قبضہ ریاست جموں وکشمیر کے آئین کو ختم کر کے ہندوستانی آئین نافذ کردیا جس کے ساتھ ہی ”ریاستی باشندہ” ہونے کی ایک نفسیاتی شناخت اور اس سے […]