آزادکشمیر کا اگلا وزیراعظم پیپلز پارٹی کا جیالا ہوگا: بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی اور اگلا وزیراعظم پی پی کا جیالا ہو گا۔ کوٹلی، آزاد کشمیر میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے امیدواروں پر مکمل یقین ہے، وہ ہمارے ساتھ کھڑے […]