خطرے کی لکیر پر کھڑے صحافی، آزاد کشمیر میں سچ لکھنے کی قیمت

رات کے ساڑھے تین بجے نیند اچانک ٹوٹ گئی۔ گیسٹ ہاؤس کی کھڑکیوں سے باہر جھانکا تو آسمان صاف تھا، لیکن گرج دار آوازیں رکنے کا نام نہیں لے رہی تھیں۔ ذوالفقار علی کو سمجھنے میں دیر نہیں لگی، یہ بادل نہیں، لائن آف کنٹرول پار سے آنے والی گولہ باری تھی۔ وہ لمحہ ان […]

آخری 3مہینے،مشیر بنانے کا لالی پاپ اور حاتم طائی

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ن لیگ کے دیرینہ کارکنوں کی ایڈجسمنٹ شروع،وزیر تعلیم کے ہمراہ ن لیگ کے سینئر کارکن مشیر تعینات۔ نچوڑ: سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے سابقہ اور دیرینہ مشورے کے مطابق آزاد ریاست جموں کشمیر نام بدل "کالا ٹھاکہ” رکھ دیا جائے،حکومت اس سلسلے میں اپنااصولی […]