راولاکوٹ ضمنی الیکشن:اصل شکست کسے ہوئی؟
آج 30 دسمبر 2018 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے حسن ابراہیم 814 ووٹوں سے فاتح قرار پائے۔ حسن ابراہیم کے کل ووٹ 17590ہیں ۔ پیپلزپارٹی کے سردار یعقوب خان نے 16776 ووٹ لیے اور دوسرے نمبر پر رہے ۔ حکومتی امیدوار(مسلم لیگ ن) طاہر انور 10225 ووٹوں کے ساتھ […]