آزاد کشمیر میں کامیابی عوام کا عمران خان پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار ہے

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی شاندار کامیابی عوام کا وزیراعظم عمران خان پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار ہے۔ آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے اپوزیشن […]