آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے

سابق صدر آصف زرداری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ سابق صدر بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کل ہونے والے جلسے میں شرکت نہیں کریں گے جس کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی کی ہے۔ دوسری جانب آصف زرداری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مختلف سیاسی […]