آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری اوروفاقی وزیرفواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف زرداری اوروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 2لاکھ ووٹرز کسی کومنتخب کریں تو غیرمنتخب جج کیوں نااہل قراردے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف […]