آصف زرداری لاہور پہنچ گئے، اہم شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت متوقع

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے جہاں اہم شخصیات کی سابق صدر سے ملاقات اور پیپلزپارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔ پیپلزپارٹی کو پنجاب میں متحرک کرنے کیلئے آصف علی زرداری کے ماضی کی حلیف جماعتوں سے رابطے ہوئے ہیں، سابق گورنر پنجاب ذوالفقار خان کھوسہ کی سابق صدر سے ملاقات کا امکان ہے۔