آلو سے کیجئے ان پانچ گھریلو چیزوں کی صفائی
کراچی: کیا آپ جانتے ہیں کہ بچوں اور بڑوں کی ہر دل عزیز سبزی آلو کھانے کے علاوہ صفائی کے کاموں میں بھی نہایت موثر ہے؟ آلو اشیائے خوردو نوش میں سہر فہرست سبزی ہے کیوں کہ یہ ہر کسی کے ساتھ گھل مل جاتی ہے۔ آلو غالبا وہ واحد سبزی ہے جو کسی دوسرے […]