آٗئندہ الیکشن کا اعلان:سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کابہترین حل
میری عمر دس سال تھی جب سیلا ب نے ہمارے علاقے میں تباہی مچائی سب کچھ پانی میں بہہ گیا تھا،آج 42سال کی عمر میں میرے بچے بھی وہی مناظر دیکھ رہے ہیں جو میں نے 32سال پہلے دیکھےتھے . یہ کہنا ہے راجن پور کی تحصیل روجھان سے تعلق رکھنے والے دین محمد کا۔اس […]