آڈیو لیکس تحقیقات : جوڈیشل کمیشن کا ،کارروائی پبلک کرنےکا اعلان
اسلام آباد: آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کارروائی کا آغاز کر دیا، کمیشن نے کارروائی پبلک کرنےکا اعلان کردیا۔ اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان کمیشن میں پیش ہوگئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ کمیشن کس قانون کے تحت تشکیل دیا گیا […]