عمرہ زائرین کیلئے کوئی ائیرپورٹ مخصوص نہیں، کسی سے بھی آسکتے ہیں:سعودی حکام

سعودی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں معتمرین کی آمدورفت کیلئے کوئی ائیرپورٹ مخصوص نہیں،عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے سعودی عرب آ سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کیلئے آنے والے زائرین سعودیہ میں 90 دن قیام کر سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق سعودی عرب میں اپنے قیام […]