ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات جاری رکھنےکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن بنیان مرصوص میں دشمن کو شکست فاش دینے میں اہم کردار ادا کرنے پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات کو جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے […]