ابن ِرشد کا جواب

تہافتہ الفلاسفہ میں امام غزالی نے فتویٰ دیا تھا کہ جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ عالم قدیم ہے ، خدا کو جزئیات کا علم نہیں اور حشر کے روز معاملہ اجسام سے نہیں ارواح سے پیش آئے گا(حشر اجساد کا مسئلہ) ، وہ تکفیر کا مرتکب ہوگا۔ ابن رشد نے جب تہافتہ الفلاسفہ کا […]