ابھی بھی پاکستان دیگر ممالک کے مقابلے میں سستا ملک ہے : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی بھی پاکستان دیگر ممالک کے مقابلے میں سستا ملک ہے، یہ ہمیں نااہل کہتے ہیں، ہماری حکومت نے قوم کو تمام بحرانوں سے بچا لیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیاز ٹماٹر بیچ کر ملک خوشحال نہیں ہوسکتا، برآمدات بڑھانا ہوں گی، نہیں بڑھائیں، […]