اب ترقی، معیشت بڑھانے اور نوکریاں دینے کا وقت ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مشکل دور گزر چکا ہے اور اب ترقی، معیشت بڑھانے اور نوکریاں دینے کا وقت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن وبحالی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’جیسے ہی ہم حکومت میں آئے […]