اب واٹس ایپ کو بغیر انٹرنیٹ بیک وقت 4 ڈیوائسز سے منسلک کرنا ممکن ہوگا
عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ کے تحت ملٹی ڈیوائس فیچر کی سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق، واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ 2.21.19.9 جاری کردی گئی ہے جس کے تحت اگر صارف بیٹا ٹیسٹر نہیں ہیں تب بھی اس فیچر سے بآسانی مستفید […]