بغیرکورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے جہاز میں سفر پر پابندی عائد، نئی ہدایات جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بین الاقوامی اور ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم اکتوبر سے بغیرکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفرکرنے پر پابندی لگادی ہے۔ نئے حکم نامےکے تحت بیرون ملک سے پاکستان سفرکرنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ […]