اب ہمیں دھمکانے کا وقت گیا‘، چینی صدر کا عالمی طاقتوں کو پیغام

چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہےکہ اب چین کو ڈرانے دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے عالمی طاقتوں کو واضح پیغام دیا۔ چینی صدر نے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے […]