اتحادی کے بجائے اس بار اپنے لوگوں کی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائیں گے

اسلام آباد / لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے اس بار ہم اپنے لوگوں کی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائیں گے، کارکنان احتجاج کریں تاکہ امریکا جو کچھ کررہا ہے اسے پیغام جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس […]