اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں : ناصر شاہ

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ کا کہناہےکہ اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں۔ ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ بنگالی اور برمی لوگوں کے علاقوں میں بھی ویکسی نیشن سینٹر کھولے گئے ہیں جب کہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کھولے جارہے ہیں، اس کے علاوہ گرین لائن کے ٹریک […]