اتوار : 03 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے جوہری مذاکرات سے قبل شرائط عائد کردیں[/pullquote] ایران نے جوہری معاہدے کی بحالی کے سلسلے میں ویانا میں شروع ہونے والے مذاکرات سے قبل خود پر عائد امریکی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران حکومت کا مطالبہ ہے کہ امریکا خیرسگالی کی علامت کے طور پر اس […]