اتوار : 05 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا ایران کا دورہ[/pullquote] متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زائد النہیان کل بروز پیر تہران کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ایرانی نور نیوز کے مطابق شیخ طحنون کی ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی شامخانی اور دیگر اعلیٰ […]