اتوار : 08 اگست : 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طالبان کی طرف سے قندوز پر بھی قبضہ کرنے کا دعویٰ[/pullquote] طالبان نے قندوز پر قبضے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ گزشتہ تین روز کے دوران افغانستان کا یہ تیسرا صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر طالبان نے قبضے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ کئی دیگر شہروں میں بھی طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین […]