اتوار : 13 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی نے کورونا کی وبا والے پُر خطر ممالک، علاقوں کی فہرست مختصر کر دی[/pullquote] آج اتوار سے وفاقی جرمن حکومت نے متعدد ریاستوں اور خطوں کو ’کورونا کی وبا والے پُر خطر علاقوں کی فہرست‘ سے خارج کر دیا۔ برلن حکومت نے امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ آرمینیا، آذربائیجان بوسنیا، کوسووو، لبنان، مالدووا، […]