احتساب آرڈيننس پارلیمنٹ پر عدم اعتماد اور عدلیہ پر حملہ ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قومی احتساب آرڈیننس کو پارلیمنٹ پر عدم اعتماد اور عدلیہ پر حملہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ آرڈیننس کے ذریعے بڑی قانونی ترامیم پارلیمنٹ پر عدم اعتماد اور غیر آئینی و غیر جمہوری رویہ […]