احتساب عدالت نے آصف زرداری کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کرلیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو مبینہ مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 29 ستمبر کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق، عدالت کی جانب سے 8 ارب روپے کی مبینہ مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں سمن بلاول ہاؤس کراچی کے پتے پر ارسال کیا […]