احتساب کا دوغلا نظام ہے، وزیراعظم رائیونڈ کا ہو تو سزا کے باوجود لندن بھیج دیا جاتا ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہےکہ اپوزیشن میں حکومت گرانے کی طاقت نہیں تو وہ الیکشن تک انتظار کریں گے، عوام خود انہیں لات مار کر گرادیں گے۔ بلاول نے نواز شریف کو علاج کےلیے لندن جانے دینے پر بھی تنقید کی اور احتساب کے نظام کو دوغلا اور مذاق قرار دے […]